پھیری[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کھٹ بنا) ادوان کے پھیروں کو بل دینے والا ڈنڈا، رسی یا اسی قسم کی چیز کو تاننے کے لیے اس کے پھیر میں البیٹ ڈالنے کے لیے لکڑی کا ڈنڈا وغیرہ، تلول، ڈھیرا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کھٹ بنا) ادوان کے پھیروں کو بل دینے والا ڈنڈا، رسی یا اسی قسم کی چیز کو تاننے کے لیے اس کے پھیر میں البیٹ ڈالنے کے لیے لکڑی کا ڈنڈا وغیرہ، تلول، ڈھیرا۔